Sote waqt ke Aadab aur azkaar/ سوتے وقت کے آداب اور اذکار
نبی کریم ﷺ نے ہمیں Sote waqt ke Aadab aur azkaar سے متعلق سکھائے ہیں جیسے وضو کرنا: وضو کے ساتھ سونا سنت ہے۔ بستر جھاڑنا: بستر پر لیٹنے سے پہلے اسے جھاڑنا۔ دائیں کروٹ لیٹنا: دائیں جانب لیٹنا سنت ہے۔ مسنون دعائیں پڑھنا: مثلاً "بِاسْمِكَ اللَّهُمَّ أَمُوتُ وَأَحْيَا" (یا اللہ! تیرے نام کے ساتھ میں مرتا اور جیتا ہوں)۔ آخری تین قل پڑھنا: سورۃ الاخلاص، سورۃ الفلق، اور سورۃ الناس پڑھ کر اپنے جسم پر پھونکنا۔ اللہ کی تسبیح و تحمید کرنا۔ناپسندیدہ خوابوں کی صورت میں الٹے ہاتھ کی طرف تھوکنا وغیرہ وغیرہ. تو آئیں آج اسکے بارے میں جانیں اور عمل کریں.آئیے پہلے کچھ حدیث مبارکہ دیکھتے ہیں
ساری مخلوقات کے برابر ثواب
سونے سے پہلے کے ایسے کلمات جن سے ساری مخلوقات کے برابر اللہ تعالیٰ کی تعریف کا ثواب ملےحضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :
رسول اللہ مسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص سوتے وقت یہ دعا پڑھے :
رسول اللہ مسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص سوتے وقت یہ دعا پڑھے :
«اَلْحَمْدُ للهِ الَّذِیْ كَفَانِیْ وَ آوَانِیْ اَلْحَمْدُ للهِ الَّذِی أَطْعَمَنِیْ وَ سَقَانِیْ اَلْحَمْدُ للهِ الَّذِیْ مَنَّ عَلَیَّ فَاَفْضَلَ اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَسْأَلُكَ بِعِزَّتِكَ أَنْ تُنَجِّیَنِیْ مِنَ النَّارِ
تمام تعر یف اﷲ کے لیے ہے جس نے میر ی کفایت کی اور مجھے ر ہنے کو جگہ دی۔ تمام تعر یف اﷲ کے لیے ہے وہ ذات جس نے مجھے کھلایا اور پلایا۔ تمام تعر یف اﷲ کے لیے ہے وہ ذات جس نے مجھ پر ا حسا ن کیا پھرمہربانی کی۔اے الله ! بے شک میں تجھ سے تیری عزت کے واسطے سے سوال کرتا ہوں کہ تو مجھے آگ سے نجات دے دے (مستدرک الحاکم #2001) (سلسلۃہ صیحہ:3444)
Read This:Dua Sirf Allah se
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
سونے سے پہلے وضو کرنا
رسول الله ﷺ نے فرمایا: جب تم اپنے بستر پر آو تو وضو کر لو جیسے نماز کے لیے وضو کیا جاتا ہے ( مقصود یہ ہے کہ سوتے وقت باوضو رہنا سنت ہے). (بُخاری :323)سونے سے پہلے اپنا بستر جھاڑنا
جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بستر پر جائے تو اپنا بستر جھاڑے، اس لئے کہ وہ نہیں جانتا ہے کہ کیا چیز اس کے پیچھے اس میں داخل ہو گئی ہے۔ پھر کہے: بِاسْمِكَ رَبِّیْ وَضَعْتُ جَنْبِیْ وَبِكَ اَرْفَعُهُ، اِنْ اَمْسَکْتَ نَفْسِیْ فَاغْفِرْلَھَا وَاِنْ اَرْسَلْتَھَا فَاحْفَظْھَا بِمَا تَحْفَظُ بِهِ عِبَادَكَ الصَّالِحِیْنَ
اے میرے رب! تیرا نام لے کر میں اپناپہلو رکھتا ہوں اور تیرے نام ہی کے ساتھ اسے اٹھاتا ہوں۔اگر تو میری جان کو روک لے تو اسے بخش دینا اور اگرتوا سے واپس بھیج دے تو اس کی حفاظت فرمانا جس طرح تو اپنے نیک بندوں کی حفاظت فرماتاہے ( صحیح البخاری :7393)
سونے سے پہلے تینوں قل پڑھنا
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
Telegram Group
Join Now
سونے سے پہلے سورہ ملک پڑھنے کی فضیلت
آپ ﷺ نے فرمایا: جو ہر رات سورہ ملک پڑھے تو اللہ تعالی اسے عذاب قبر سے محفوظ کر دے گا۔(سنن نسائی: 10479) اور (قرآن مجید کی ایک سورت ہے جس کی تیس آیات ہیں، وہ آدمی کی اس وقت تک سفارش کرے گی یہاں تک کہ اس کی مغفرت ہو جائے، اور وہ ہے سورتتَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ المُلْكُ (ترمذی: 2891)
آیت الکرسی پڑھنے کی فضیلت
سونے سے پہلے تسبیحات پڑھنے کی فضیلت
نبی کریم ﷺنے فرمایا : جب کوئی سونے لگے تو:
اللهُ أَكْبَرُ 34 بار, الْحَمْدُ للهِ 33 بار اور سُبْحَانَ اللهِ 33 بار پڑھے تو یہ 100 ہے مگر میزان میں یہ تسبیحات 1000 ہوں گی۔ (سنن ابی داؤد: 5065)
اور جو شخص یہ تسبیحات بستر پر لیٹے ہوئے پڑھ لے تو اس کے لئے یہ ایک خادم سے ہے بہتر ہے۔ (صحیح مسلم: 2727 و صحیح بُخاری: 6318)
Read This:Daily Dua
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
سونے سے پہلے سورہ البقرہ کی آخری دو آیات پڑھنے کی فضیلت
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جس نے سورۃ البقرۃ کی آخری دو آیات (285,286)Sone se pahle surah baqrah padhna |
آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَّبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ ........ فَانهُمْ نَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
تک رات کو پڑھی وہ اسے (ہر مصیبت کی طرف سے) کافی ہو جائیں گی۔ ( صح البخاری: 5009) اور جس گھر میں تین راتوں تک سورة البقرة کی آخری دو آیات پڑھی جائیں گی شیطان اس (گھر) کے قریب نہیں آ سکے گا۔ (مسند احمد : 18414)
تک رات کو پڑھی وہ اسے (ہر مصیبت کی طرف سے) کافی ہو جائیں گی۔ ( صح البخاری: 5009) اور جس گھر میں تین راتوں تک سورة البقرة کی آخری دو آیات پڑھی جائیں گی شیطان اس (گھر) کے قریب نہیں آ سکے گا۔ (مسند احمد : 18414)
سوتے وقت قیامت کے دن کے عذاب سے پناہ مانگنا
اَللّٰهُمَّ قِنِیْ عَذَابَكَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَكَسوتے وقت اپنے لوٹنے کو یاد کرتے ہوئے دعا کرتا
سوتے وقت سونے کی دعا پڑھ کر سونا چاہیے.
* اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوْتُ وَأَحْيَا
رات میں اگر آنکھ کھل جائے تو
نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص رات کو جاگ اٹھے۔ پھر یہ کہے :
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكَ، وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَاللهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ
پھر دعا مانگے یا یوں کہے یا اللہ مجھ کو بخش دے تو اس کی دعا قبول ہو گی۔ اگر وضو کرے اور نماز پڑھے تو نماز قبول ہو گی
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكَ، وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَاللهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ
پھر دعا مانگے یا یوں کہے یا اللہ مجھ کو بخش دے تو اس کی دعا قبول ہو گی۔ اگر وضو کرے اور نماز پڑھے تو نماز قبول ہو گی
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
سونے سے پہلے وتر پڑھنا
صبح نیند سے بیدار ہو جائے تو یہ پڑھے
اَلْحَمْدُ للهِ الَّذِیْ عَافَانِیْ فِیْ جَسَدِیْ وَرَدَّ عَلَیَّ رُوْحِیْ وَأَذِنَ لِیْ بِذِکْرِهِسب تعریف الله کے لیے ہے جس نے میرے جسم کو عافیت دی اور مجھ پر میری روح لوٹائی اور مجھے اپنے ذکر کی توفیق دی (ترمزی:3401)
الْحَمْدُ للهِ الَّذِي أَحْيَانًا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ
تمام تعریف اس اللہ کے لئے جس نے ہمیں زندہ کیا اور اس کے بعد کہ ہمیں موت دے دی تھی اور اس کی ہی طرف پلٹ کر جاتا ہے۔( بُخاری :6314)
تمام تعریف اس اللہ کے لئے جس نے ہمیں زندہ کیا اور اس کے بعد کہ ہمیں موت دے دی تھی اور اس کی ہی طرف پلٹ کر جاتا ہے۔( بُخاری :6314)
سوتے اور اُٹھتے وقت مؤذتین پڑھنا
قُلْ أَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ، قُلْ أَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ
❋ فضیلت ❋
عقبہ بن عامرسے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ان سے فرمایا:''کیا میں تمہیں ایسی دو سورتیں نہ سکھادوں جو ان تمام سورتوں سے بہتر ہیں جنہیں لوگ پڑھتے ہیں ؟ میں نے عرض کیا کیوں نہیں اے الله کے رسول ﷺ!چنانچہ نبی ﷺ نے مجھےقُلْ أَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ اور قُلْ أَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ پڑھائیں ۔ پھر نماز کھڑی ہوئی، نبی ﷺ آگے بڑھے اور نماز میں یہی دونوں سورتیں پڑھیں ۔ پھر میرے پاس سے گزرتے ہوئے فرمایا: اے عقبہ ! تم کیا سمجھے؟ یہ دونوں سورتیں سوتے وقت بھی پڑھا کرو اور بیدار ہو کر بھی پڑھا کرو۔
(سنن النسائی:5439)
بستر پر جا کر یہ دعا پڑھیں کے
لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ ، وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ ، سُبْحَانَ اللهِ، وَالْحَمْدُ للهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ
* فضیلت *
نبی صلی الم نے فرمایا: جو شخص اپنے بستر پر جاکر یہ دعا پڑھے تو اس کے سارے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں اگر چہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں : ...( صحیح ابن حبان: 5528)
جب رات کو آنکھ کھلے تو یہ دُعا پڑھیں
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ الْحَمْدُ لِلَّهِ وَسُبْحَانَ اللَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ ،اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي
جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بستر سے اٹھے اور پھر دوبارہ اس کی طرف آئے تو اسے اپنی چادر کے دامن سے تین مرتبہ جھاڑے اور بسم اللہ کہے۔ کیا معلوم اس کے بعد اس پر
کیا چیز آگئی ہے۔ اور جب لیٹے تو یہ دعا پڑھے:
بِاسْمِكَ رَبِّي وَضَعْتُ جَنْبِي وَبِكَ أَرْفَعُهُ إِنْ أَمْسَكُتَ نَفْسِي فَارْحَمْهَا وَإِنْ أَرْ سَلْتَهَا فَاحْفَظْهَا بِمَا تَحْفَظُ بِهِ عِبَادَكَ الصَّلِحِينَ
اے میرے رب! تیرے ہی نام کے ساتھ میں نے اپنا پہلو (بستر پر رکھا اور تیرے ہی نام کے ساتھ اسے اٹھاؤں گا، لہذا اگر تو میری روح روک لے تو اس پر رحم فرمانا اور اگر تو اسے چھوڑ دے تو اس کی ایسے حفاظت فرمانا جیسے تو اپنے نیک بندوں کی حفاظت فرماتا ہے۔ (صحیح البخاری: 6320، و صحیح مسلم:6892)
کیا چیز آگئی ہے۔ اور جب لیٹے تو یہ دعا پڑھے:
بِاسْمِكَ رَبِّي وَضَعْتُ جَنْبِي وَبِكَ أَرْفَعُهُ إِنْ أَمْسَكُتَ نَفْسِي فَارْحَمْهَا وَإِنْ أَرْ سَلْتَهَا فَاحْفَظْهَا بِمَا تَحْفَظُ بِهِ عِبَادَكَ الصَّلِحِينَ
اے میرے رب! تیرے ہی نام کے ساتھ میں نے اپنا پہلو (بستر پر رکھا اور تیرے ہی نام کے ساتھ اسے اٹھاؤں گا، لہذا اگر تو میری روح روک لے تو اس پر رحم فرمانا اور اگر تو اسے چھوڑ دے تو اس کی ایسے حفاظت فرمانا جیسے تو اپنے نیک بندوں کی حفاظت فرماتا ہے۔ (صحیح البخاری: 6320، و صحیح مسلم:6892)
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
اَللّٰھُمَّ خَلَقْتَ نَفْسِیْ واَنْتَ تَوَفَّاھَا،لَكَ مَمَاتُھَا وَمَحْیَاھَا، اِنْ اَحْیَیْتَھَا فَاحْفَظْھَا وَاِنْ اَمَتَّھَا فَاغْفِرْلَھَا، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْأَ لُكَ الْعَافِیَةَاے الله! تو نے ہی میری جان کو پیدا کیا اور تو ہی اسے فو ت کرے گا ، تیرے لیے ہی اس کا مرنا اور اس کا جینا ہے۔ اگر تو اسے زندہ رکھے تو اس کی حفاظت کرنا اور اگر تو اسے موت دے تو اس کو بخش دینا ، اے الله ! بے شک میں تجھ سے عافیت طلب کرتا ہوں ۔ “ ( صحیح مسلم: 6888، ومسند أحمد: 79/2)
اللَّهُمَّ أَسْلَمْتُ نَفْسِي إِلَيْكَ وَفَوَّضْتُ أَمْرِى إِلَيْكَ وَوَجَّهْتُ وَجْهِي إِلَيْكَ وَالْجَأْتُ ظَهْرِي إِلَيْكَ، رَغْبَةً وَرَهْبَةً إِلَيْكَ لَا مَلْجَا وَلَا مَنْجَا مِنْكَ إِلَّا إِلَيْكَ آمَنْتُ بِكِتَابِكَ الَّذِي أَنْزَلْتَ وَبِنَبِيِّكَ الَّذِي أَرْ سَلْتَ
اے اللہ! میں نے اپنا نفس تیرے تابع کر دیا اور اپنا معاملہ تجھے سونپ دیا اور میں نے اپنا چہرہ تیری طرف متوجہ کیا اور اپنی پشت تیری طرف جھکائی ثواب میں) رغبت کرتے ہوئے اور (تیرے عذاب سے ڈرتے ہوئے، تیری بارگاہ کے سوا کوئی پناہ گاہ ہے نہ جائے نجات، میں تیری اس کتاب پر ایمان لایا جسے تو نے نازل فرمایا اور تیرے اس نبی پر جسے تو نے ) نے ہماری طرف بھیجا۔“ ) صحیح البخاری: 6313، وصحیح مسلم:6882)
اللَّهُمَّ أَسْلَمْتُ نَفْسِي إِلَيْكَ وَفَوَّضْتُ أَمْرِى إِلَيْكَ وَوَجَّهْتُ وَجْهِي إِلَيْكَ وَالْجَأْتُ ظَهْرِي إِلَيْكَ، رَغْبَةً وَرَهْبَةً إِلَيْكَ لَا مَلْجَا وَلَا مَنْجَا مِنْكَ إِلَّا إِلَيْكَ آمَنْتُ بِكِتَابِكَ الَّذِي أَنْزَلْتَ وَبِنَبِيِّكَ الَّذِي أَرْ سَلْتَ
اے اللہ! میں نے اپنا نفس تیرے تابع کر دیا اور اپنا معاملہ تجھے سونپ دیا اور میں نے اپنا چہرہ تیری طرف متوجہ کیا اور اپنی پشت تیری طرف جھکائی ثواب میں) رغبت کرتے ہوئے اور (تیرے عذاب سے ڈرتے ہوئے، تیری بارگاہ کے سوا کوئی پناہ گاہ ہے نہ جائے نجات، میں تیری اس کتاب پر ایمان لایا جسے تو نے نازل فرمایا اور تیرے اس نبی پر جسے تو نے ) نے ہماری طرف بھیجا۔“ ) صحیح البخاری: 6313، وصحیح مسلم:6882)
Read This: Sunnatein jinhe Chhod diya gaya
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
رات کو کروٹ بدلتے وقت کی دعا
لا إِلهَ إِلَّا اللهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا الْعَزِيزُ الْغَفَّارُاللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ یکتا ہے، زبردست ہے، رب ہے آسمانوں اور زیشان کا اور (ان کا) جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے۔ بہت غالب، بہت بخشنے والا ہے۔"
( المستدرک الحاکم: 540/1، حدیث:1980)
نیند میں گھبراہٹ یا وحشت کے وقت کی دعا
اعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ غَضَبِهِ وَعِقَابِهِ وَشَرِّ عِبَادِهِ وَ مِنْ هَمَرَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَنْ يُحْضُرُونِمیں اللہ کے مکمل کلمات کے ذریعے سے پناہ مانگتا ہوں، اس کی ناراضی اور اس کی سزا اور اس کے بندوں کے شر اور شیطانوں کے وسوسہ ڈالنے گناہوں پر ابھارنے اور اکسانے) سے اور اس بات سےکہ وہ (شیطان) میرے پاس آئیں اور مجھے بہکائیں۔"
(سنن ابی داود: 3893، وجامع الترندي: 3528)
برے خواب کے شر یا برا خواب آئے تو کیا کریں ؟
اچھے خواب اللہ کی طرف سے ہوتے ہیں جب کوئی اچھا خواب دیکھے تو اس کا ذکر صرف اس سے کرے جس سے وہ محبت کرتا ہو اور جب برا خواب دیکھے تو اس کے شر سے اور شیطان کے شر سے اللہ کی پناہ مانگےاعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّحِيمِ وَ مِنْ شَرِّ هَذِهِ الرُّؤْيَا . أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ شَرِّ هَا وَ مِنْ شَرِّ الشَّيْطَانِ
اور تین مرتبہ تھتکارے اور اس کا کسی سے ذکر نہ کرے جس پہلو لیٹا ہو اسے بدل دے۔ اگر چاہے تو اٹھ کر نماز پڑھے۔ اسے ہرگز کوئی نقصان نہ پہنچا سکے گا۔ (صحیح البخاری:7044-6985 / مسلم: 5897,5804)
Raat aankh khulne par Dua padhna |
Read This: Saheeh namaz e Nabvi part 2
رات کو اگر آنکھ کھل جائے تو
جو شخص رات کو کسی وقت بیدار ہو کر یہ کلمات کہے تو اُسے بخش دیا جاتا ہے۔ اگر کوئی دعا کرے تو وہ قبول ہوتی ہے، پھر اگر وضو کر کے نماز پڑھے تو اس کی نماز قبول ہوتی ہے۔لا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، سُبْحَانَ اللهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَاللهُ أَكْبَرُ ،وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ ،رَبِّ اغْفِرْ لِي
(صحيح البخاري: 1154 ، و سنن ابن ماجه : 3878)
👍🏽 ✍🏻 📩 📤 🔔
Like comment save share subscribe
:Conclusion
سوتے وقت کے آداب اور دعائیں انسان کو روحانی و جسمانی سکون فراہم کرتی ہیں۔ اسلام میں ان آداب کی پیروی سنت ہے اور ان پر عمل کرنے سے انسان اللہ کی حفاظت میں رہتا ہے۔ وضو کرکے سونا پاکیزگی کی علامت ہے جبکہ دائیں کروٹ لیٹنا سنت نبوی ہے، جس سے صحت کے بھی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ بستر جھاڑنا سنت ہے اور آرام دہ نیند ملتی ہے۔
مسنون دعائیں، جیسے "بِاسْمِكَ اللَّهُمَّ أَمُوتُ وَأَحْيَا" پڑھنے سے اللہ کی حفاظت میں سونا ممکن ہوتا ہے۔ آخری تین قل پڑھ کر اپنے جسم پر پھونکنے سے ہر قسم کی بری چیزوں سے بچاؤ ہوتا ہے۔ اللہ کی یاد میں سونے سے دل کا اطمینان بڑھتا ہے اور روز مرہ کی مشکلات سے نجات ملتی ہے۔ ناپسندیدہ خواب آنے کی صورت میں سنت کے مطابق عمل کرنا ضروری ہے۔
یہ آداب اور اذکار نہ صرف روحانی فوائد فراہم کرتے ہیں بلکہ انسان کو اللہ کے قریب لے جاتے ہیں، جس سے دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل ہوتی ہے۔
Read This: Saheeh Namaz e Nabvi part 1
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
:FAQs
سوال 1: سونے سے پہلے وضو کرنے کا کیا فائدہ ہے؟
جواب: سونے سے پہلے وضو کرنے سے جسمانی پاکیزگی اور روحانی پاکیزگی حاصل ہوتی ہے، اور یہ سنت نبوی ہے جو اللہ کی حفاظت میں سونے کا ذریعہ بنتی ہے۔
سوال 2: دائیں کروٹ لیٹنے کی کیا اہمیت ہے؟
جواب: دائیں کروٹ لیٹنا سنت ہے اور طبی نقطہ نظر سے بھی مفید ہے، یہ دل اور معدے کے لیے بہتر ہوتا ہے اور نیند کے دوران صحت مند رکھتا ہے۔
سوال 3: مسنون دعا "بِاسْمِكَ اللَّهُمَّ أَمُوتُ وَأَحْيَا" کیوں پڑھنی چاہیے؟
جواب: یہ دعا پڑھنے سے اللہ کی حفاظت میں سونا ممکن ہوتا ہے اور انسان کو اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ اس کی زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
سوال 4: آخری تین قل (سورۃ الاخلاص، سورۃ الفلق، سورۃ الناس) پڑھ کر اپنے جسم پر پھونکنے کا کیا فائدہ ہے؟
جواب: یہ عمل بری چیزوں اور شیطانی اثرات سے حفاظت کا باعث بنتا ہے، اور نبی کریم ﷺ کی سنت ہے جو سکون اور اطمینان فراہم کرتی ہے۔
سوال 5: ناپسندیدہ خواب آنے کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟
جواب: ناپسندیدہ خواب آنے پر سنت کے مطابق الٹے ہاتھ کی طرف تین بار تھوکنا اور اللہ کی پناہ طلب کرنا چاہیے، تاکہ برے اثرات سے بچا جا سکے اور اسکا ذکر کسی سے نے کریں.
0 Comments
please do not enter any spam link in the comment box.thanks